پروازوں میں مسافروں کے لیے ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کردی

پروازوں میں مسافروں کے لیے ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کردی

لاہور : پی آئی اے کی پروازوں میں ناشتے اور اسنیکس سروس بحال کردی گئی ہے اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ فلائٹ سروس نے نوٹی فکیشن جاری کردیا

قومی ایئر لائن کی اندرون ملک اور مشرق وسطی جانے والی پروازوں میں مسافروں کو ناشتہ اور اسنیکس فراہم کیے جائیں گے۔
پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے پیش نظر مسافروں کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے ناشتہ اور اسنیکس پیک حالت میں فراہم کیے جائیں گے۔
پی آئی اے نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنی پروازوں میں ریفریشمنٹ معطل کردی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

نیب لاہور نے بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ

نیب لاہور نے بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ

لاہور: بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی جائیدادیں اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے