مون سون کا سلسلہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے

مون سون کا سلسلہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 21 اور 22 اگست کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ معتدل اور تیز بارشیں متوقع

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مون سون کا سلسلہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے، کراچی کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے