ماسک اور سینیٹائزر کو ایک اہم چیز تصور کیا جا رہا ہے

ماسک اور سینیٹائزر کو ایک اہم چیز تصور کیا جا رہا ہے

وبا سے بچنے کے لیے ماہرین صحت کی جانب سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا لازمی استعمال کرنے کی ہدایت دی جا رہی ہے

اب یہ ماسک ابلاغ کے دوران سب سے بڑی رکاوٹ سمجھا جا رہا ہے کیونکہ ماسک لگانے والے شخص کے چہرے کے تاثرات سمجھنا مشکل ہے۔
اس ہی مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے حال ہی میں ایک ایسا ماسک تیار کیا گیا ہے جس کو لگانے کے بعد آپ وائرس سے محفوظ بھی رہیں گے اور یہ گفتگو کے دوران رکاوٹ بھی پیدا نہیں کرے گا۔
سی ایل آئی یو کے نام سے تیار کیا جانے والا یہ خاص ماسک ہونٹوں کے پاس سے ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی جب کوئی بھی شخص یہ ماسک لگائے گا تو اس شخص کا منہ اور اس کے تاثرات صاف نظر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

بھارت: بھونڈی کی نگرانی کرنے والے تھانہ سٹی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اے ایف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے