ہائی کورٹ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی

ہائی کورٹ نے شوگر ملز کے خلاف حکومت کی کارروائی درست قرار دے دی

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کی تشکیل اور چینی انکوائری رپورٹ قانونی طور پر درست ہے

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلوں پر 24 جولائی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔
گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن اور رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نئی آزادانہ تحقیقات کا حکم دے چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے