لعل شہبازقلندر کی درگاہ کو 5 ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا

لعل شہبازقلندر کی درگاہ کو 5 ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا

سیہون: حضرت قلندر لعل شہبازکی درگاہ کو 5 ماہ بعد زائرین کے لیے کھول دیا گیا لیکن صرف ماسک پہنے زائرین کو درگاہ میں جانے کی اجازت ہو گی

عظیم صوفی شاعر و بزرگ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کی درگاہ کو 5 ماہ بعد ایس او پی کی بنیاد پر عام زائرین کے لیے کھول دیاگیا جبکہ اس موقع پر وائی کی محفل بھی سجائی گئی۔
سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لیے ماہ مارچ میں عام زائرین کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے