جنرل راحیل کی ذات اور منصب سے متعلق بحث نامناسب، غیر آئینی و غیر قانونی ہے: رانا ثناءاللہ

لاہور : پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف کی ذات اور منصب سے متعلق بحث کرنا نامناسب ہے اور یہ غیر قانونی و غیر آئینی بھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف کا ضرب عضب میں کردار قابل تعریف ہے لیکن ان کی ذات اور منصب سے متعلق بحث فوج کے ادارے کی عزت کا باعث نہیں بن رہی۔

یہ بھی پڑھیں

پنجاب کے پاس اپنی ضروریات کے مطابق گندم موجود ہے

پنجاب کے پاس اپنی ضروریات کے مطابق گندم موجود ہے

لاہور: وزرائے اعلی، چیف سیکرٹریز، صوبائی وزرا اور دیگرحکام نے شرکت کی، پنجاب نے وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے