خیبرپختونخوا میں اب تعمیراتی شعبوں کو مزید مراعات دی جائیں گی

خیبرپختونخوا میں اب تعمیراتی شعبوں کو مزید مراعات دی جائیں گی

پشاور:خیبرپختونخوا میں اب تعمیراتی شعبوں کو مزید مراعات دی جائیں گی۔ جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کنسٹرکشن انڈسٹریز پر ٹیکسز میں کمی کردی گئی ہے

کے پی کے حکومت نے صوبے میں کیپٹل ویلیوٹیکس اور رجسٹریشن فیس بھی ختم کردی گئی، لوگل گورنمنٹ ٹیکس سمیت اسٹمپ ڈیوٹی بھی اب نہیں ہوگی۔
اعلامیہ خیبر پختونخوا بورڈآف ریونیو کی جانب سے جاری کیا گیا۔ متعلقہ شعبوں کے افسران نے حکومت کے اس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مذکورہ اقدام سے شعبے کی ترقی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی کے معاملے پر کے پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے