متعلقہ دفاتر میں غیرحاضر رہنے والے افسران اور عملے کے خلاف انکوائری کا حکم

متعلقہ دفاتر میں غیرحاضر رہنے والے افسران اور عملے کے خلاف انکوائری کا حکم

کوئٹہ: وزیرتعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے محکمہ تعلیم کے دفاتر کا اچانک دورہ کیا، اس موقع پر ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ کے دفتر میں 90 فیصدافسران اور عملہ ڈیوٹیوں سے غیر حاضر پائے گئے

دورے پر ڈائریکٹر کالجز، ڈائریکٹراسکولز، 4 ڈپٹی ڈائریکٹر اور 4 ایڈیشنل ڈائریکٹرز بھی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے۔
ر یار محمد رند کا کہنا تھا کہ بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بھی عملہ موجود نہیں، بلوچستان میں تعلیمی نظام تباہی کا دہانے پر پہنچ گیا ہے۔
صوبائی وزیرتعلیم نے کہا کہ ایجوکیشن ڈائریکٹریٹ کی حالت دیکھ افسوس ہوا، غیرحاضر افسران اور دیگر عملے کے انکوائریاں کی جائے گی، بے ضابطگیوں اور کرپشن میں ملوث عملے کے خلاف کارروائی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

بلوچستان: بلوچستان دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے