عمران خان کا وسیم اکرم، محمد وسیم اور راشد لطیف کے ساتھ مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ

اسلام آباد: سربراہ پی ٹی آئی عمران خان کامعروف کرکٹرز  وسیم اکرم،محمد وسیم اورراشد لطیف کے ساتھ اسلام آباد کے مقامی ریسٹورنٹ میں عشائیہ، اہتمام وسیم اکرم کی جانب سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی معروف کرکٹرز کے عشائیہ پر  دلچسپ گفتگو اور ماضی کی کرکٹ کی یادیں بھی تازہ کی گئیں۔ عمران خان نے فاسٹ بولر وسیم اکرم کی ماضی کی بہترین کارکردگی پر گفتگوکی اور پاکستان کی موجودہ کرکٹ کے حالات پر بھی بات چیت کی۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے