نیوزی لینڈ میں کرونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد 5 ہوچکی ہے

نیوزی لینڈ میں کرونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد 5 ہوچکی ہے

ولنگٹن: ٹھیک 102 دن کے بعد کرونا کے گزشتہ روز چار کیسز سامنے آئے تھے جبکہ آج ایک اور مریض کی رپورٹ نے حکومت کے لیے خدشات کھڑے کردیے ہیں

نیوزی لینڈ میں کرونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد 5 ہوچکی ہے۔ وبا کے چار مریض ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ پانچوں مریض بھی مذکورہ خاندان کا ہی رشتے دار ہے۔
امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ ملک میں مزید کیسز سامنے آسکتے ہیں، چار مشتبہ مریضوں کے رپورٹس بھی آنا باقی ہیں، مشتبہ مریضوں میں ایک کم عمر نوجوان بھی شامل ہے۔ کرونا کی نئی لہر کے پیش نظر نیوزی لینڈ میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔

نیوزی لینڈ میں رواں سال مئی سے کرونا کیسز رپورٹ ہونا بند ہوگئے تھے جس کے بعد حکومت نے جون میں کرونا کے خاتمے کا اعلان کردیا تھا۔ لیکن اس کے بعد جون اور جولائی میں دوبارہ کچھ کیسز رپورٹ ہوئے لیکن حکومت نے مذکورہ مریضوں کی تصدیق نہیں کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

افغان جنگ کے خاتمے میں پاکستان کا اب پہلے سے زیادہ اہم کردار ہے

واشنگٹن: ولیم ای ٹوڈ، جنہیں رواں سال کے آغاز میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے