کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری

کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری

کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رات سے ہی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے موسم خواشگوار ہو گیا

گلشن اقبال، گلستان جوہر، صفورا، ملیر کینٹ، لانڈھی، یونیورسٹی روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، بدین اور ٹھٹہ میں آج ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شدید گرمی کے موسم میں بھی شہرکے متعدد علاقوں میں 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے