اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے پر اجلاس طلب

اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے پر اجلاس طلب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس دوپہر 2 بجے ہوگا جس میں وزیراعظم کو اشیائے خور و نوش کی قیمتوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا

اجلاس میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کے حوالے سے بھی وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا جب کہ اشیائے خور و نوش میں ملاوٹ روکنے سے متعلق بھی اجلاس میں گفتگو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے