ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردیا

ماڈل ایان علی نے 5 سال بعد اپنا پہلا البم ’’نتھنگ لائک ایوری تھنگ‘‘ ریلیز کردیا

دبئی: ایان علی نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنا البم ریلیز ہونے کی خبر دیتے ہوئے کہا دوستوں میں نے 5 سال قبل جس البم پر کام شروع کیا تھا بالآخر اسے ریلیز کردیا

ایان علی نے ٹوئٹر پر اپنے البم کا لنک بھی شیئر کیا جس میں تمام گانے موجود ہیں اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ ان کے البم کی آفیشل اینی میٹڈ ویڈیو اور آفیشل میوزک بہت جلد ریلیز کیا جائے گا
گزشتہ ماہ ایان علی نے سوشل میڈیا پر اپنے البم کی ریلیز کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ 5 سال بعد شوبز میں واپسی کررہی ہیں اور جلد ہی اپنا البم ریلیز کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں

ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں

لاہور: ملکہ ترنم نورجہاں 21 ستمبر1926ء کوقصورمیں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام اللہ وسائی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے