این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیواو کی جانب سے نالوں کی صفائی کا کام جاری

این ڈی ایم اے اور ایف ڈبلیواو کی جانب سے نالوں کی صفائی کا کام جاری

کراچی: گذشتہ روز وزیر اعظم کی ہدایت پر این ڈی ایم اے نے کراچی میں نالے صفائی آپریشن شروع کیا تھا، ایف ڈبلیو کی ٹیموں نے پہلے روز کی کاروائی مکمل کی ، آپریشن کے دوران ۔ضلع وسطی کے پانچ مقامات پر گجر نالے سے کچرہ نکالا گیا

متعد شاول اور سو زائد سے ڈمپر ز کے ذریعے نالے کا کچرہ لینڈ فل سائڈ پر منتقل کیا گیا، پہلے روز سو سے زائدڈمپرز نے کچرہ فوری طور پر منتقل کیا، آپریشن میں ایف ڈبلیو او کے افسران اور اہلکاروں نے حصہ لیا۔
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل افضل آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں، پہلے روز گلبرگ، ضیاالدین، شفیق موڑ، :بفرزون،ایف سی ایریا میں گجرنالے کے چوکنگ پوائنٹس کلیئر کیے گئے تھے۔
وزیر اعلی سندھ نے نالہ صفائی کے علاقوں کا دورہ کیا اور کہا تھا کہ حکومت سندھ مکمل معاونت کر ے گی۔

یہ بھی پڑھیں

سائٹ اور کورنگی کے پاور پلانٹس صرف گیس پر ہی چلائے جا سکتے ہیں

سائٹ اور کورنگی کے پاور پلانٹس صرف گیس پر ہی چلائے جا سکتے ہیں

کراچی: کے الیکٹرک کے ترجمان نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ سائٹ اور کورنگی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے