پانامہ فیصلہ، عمران خان نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد عمران خان نے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنانے کے بعد پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ 2ججز نے وزیراعظم کو صادق اور امین قرارنہیں دیا،تحقیقاتی ٹٰیم وزیراعظم کے استعفیٰ کے بغیر کام نہیں کرسکتی اور وزیراعظم عہدے پر رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے تحقیقات کرنے کے لئے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

قمری, کیلنڈر, تیار کرلیا, گیا ہے

قمری کیلنڈر تیار کرلیا گیا ہے

اسلام آباد: فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قمری کیلنڈر تیار کرلیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے