عدالتی فیصلے کا احترام، جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں، جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے وزیراعظم ہاﺅس میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنا اور کہا کہ وہ عدالتی فیصلے کا احترام کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ پہلے بھی بے گناہی کے ثبوت عدالتوں میں پیش کئے اور جے آئی ٹی میں بھی بے گناہی ثابت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

زمین, سے زمین تک مار کرنے, والے بیلسٹک میزائل, شاہین ٹو کا, کامیاب تجربہ

زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈیڈی: جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے شاہین ٹوبیلسٹک میزائل 1500 کلو میٹر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے