ریلوے ملازمین کیلئے خوشخبری

ریلوے ملازمین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: وزیر ریلوے شیخ رشید سے ریلوے کی 8 مزدور تنظیموں پر مشتمل مزدور اتحاد کے وفد نے ملاقات کی اور اپنے مطالبات سے آگاہ کیا

شیخ رشید نے ریلوے ملازمین کے جائز مطالبات تسلیم کر لیے جس پر مزدور اتحاد نے 5 اگست کو ریلوے مزدور کی ہڑتال کی کال واپس لے لی۔
شیخ رشید نے ریلوے ملازمین کے اسکیل 4 سے 16 تک کے ٹیکنیکل الاؤنس میں فوری طور پر 25 فیصد کرنے کی منظوری دے دی جب کہ وزیر ریلوے نے گریڈ ایک سے 16 تک اپ گریڈیشن جلد کرنے کی یقینی دہانی بھی کروا دی۔

یہ بھی پڑھیں

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

عمر شیخ کی بریت کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل قتل کیس کے ملزم عمر شیخ کی بریت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے