کسی بھی قسم کا متنازعہ بل منظور نہیں ہوگا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کا متنازعہ بل منظور نہیں ہوگا ، میں خود اہل بیت سے بہت محبت کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر جید علامئے کرام کیجانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ میں خود اہل بیت سے بہت محبت کرتا ہوں ، کسی بھی قسم کا متنازعہ بل منظور نہیں ہوگا۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ علماء کی متفقہ رائے ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کو سنے بغیر بل پر کام کیا گیا اور بل پیش کیا گیا۔

تحفظ بنیاد اسلام بل پر جید علامئے کرام کیجانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے تحفظ بنیاد اسلام بل سے متعلق تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے