مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی خدمات واپس

پشاور: مولانا فضل الرحمان کے بھائی کی سندھ میں تعیناتی کے معاملے پر کے پی کے حکومت نے ضیاء الرحمان کی خدمات واپس خیبرپختونخوا حکومت کو دینے کی درخواست کردی

کے پی حکومت نے موقف میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں میں کیڈر افسران کی کمی کا سامنا ہے۔
ضیاء الرحمان کو کو صوبہ سندھ میں میں ڈیپوٹیشن پر تعینات کیا گیا تھا اور ضیاء الرحمان جان اس وقت کراچی ضلع وسطی کے ڈپٹی کمشنر تعینات ہے۔
ضیاء الرحمان کی خیبرپختونخوا سے سندھ میں تعیناتی پر سیاسی جماعتوں نے شدید احتجاج کیا تھا، ضیاء الرحمن کا تعلق پرونشل مینجمنٹ سروسز خیبرپختونخوا سے ہے۔
سپریم کورٹ نے ڈیپوٹیش پر تعیناتیوں کو چند سال قبل غیر قانونی قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کل سے مڈل اور 30 ستمبر سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

کل سے مڈل اور 30 ستمبر سے پرائمری اسکول کھولنے کا اعلان کردیا

پشاور: صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کے مطابق تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلہ این سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے