حبیب جان بلوچ اور فیصل پٹھان کو اشتہاری قرار

حبیب جان بلوچ اور فیصل پٹھان کو اشتہاری قرار

کراچی: عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں حبیب جان اور فیصل پٹھان کے دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے ہیں

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے حکم دیا ہے کہ دونوں ملزمان جہاں بھی ملیں انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے

پولیس کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں مفرور ملزم نور محمد عرف بابا لاڈلہ 2017 میں رینجرز مقابلے میں ہلاک ہو گیا تھا، ملزم کی ہلاکت سےمتعلق تھانہ بغدادی میں2017 میں مقدمہ درج کیاگیاتھا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے