بشار الاسد کیخلاف امریکہ کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں، برطانیہ کا اعلان

لندن: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ بشار الاسد کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے امریکا کا ساتھ دے سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے بشارالاسد کے خلاف کارروائی کے لئے امریکا کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں مداخلت کیخلاف ووٹ دینے کے باوجود ابھی انکار مشکل ہوگا۔ اس لئے شام میں بشارالاسد کیخلاف کارروائی میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر شامل ہوسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

چینی عدالت نے پاکستانی طالبعلم کو قتل کرنے والے شہری کو سزائے موت سنادی

بیجنگ: عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ کہ کونگ کو ایک بالغ شخص ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے