پاکستانی لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان عید سے قبل عوام کو تحفہ

پاکستانی لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان عید سے قبل عوام کو تحفہ

کراچی: راحت فتح علی کا نیا گانا غمِ عاشقی چاند رات کو ریلیز ہوگا جو پروین شاکر کی غزل سے لیا گیا ہے، گانے کو راحت فتح علی خان نے اپنے مخصوص متاثر کن انداز میں گایا ہے

 

راحت فتح علی خان کافی عرصے کے بعد کوئی گانا ریلیز کررہے ہیں البتہ ان کے گائے گانے پاکستانی ڈراموں میں خوب مقبول ہورہے ہیں۔
عروف پروین شاکر کی غزل غمِ عاشقی کے بول یہ ہیں۔

کبھی رُک گئے کبھی چل دئیے کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے
یوں ہی عمر ساری گُزار دی یوں ہی زندگی کے ستم سہے
کبھی نیند میں کبھی ہوش میں تو جہاں ملا تجھے دیکھ کر
نا نظر ملی نا زباں ملی یوں ہی سر جُھکا کے گزر گئے
کبھی زلف پر کبھی چشم پر کبھی تیرے حسین وجود پر
جو پسند تھے میری کتاب میں وہ شعر سارے بکھر گئے
کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ ہم کہاں کہاں سے گزر گئے

یہ بھی پڑھیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

امریکا: ہیلن ریڈی نے اگرچہ ڈیڑھ درجن کے قریب میوزک ایلبم ریلیز کیے، تاہم ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے