نجی اسکولوں میں پڑھائی جانے والے 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائد

نجی اسکولوں میں پڑھائی جانے والے 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائد

لاہو:منظور ناصر کا کہنا تھا کہ نجی اسکولوں میں ملک ومذہب کے خلاف پڑھایا جا رہا ہے،نجی اداروں میں پڑھائی جانے والی 10 ہزار کتابوں کی جانچ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسلام، قومی سلامتی، امن کے خلاف مواد پر مبنی کتاب پر پابندی ہوگی

ایم ڈی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ منظور ناصر نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں میں پڑھائی جانے والے 31 پبلشرز کی کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ایم ڈی پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق پاکستان کے غلط نقشے کتابوں میں شامل کیے گئے ہیں۔
منظور ناصر کا کہنا تھا کہ ڈاکو بنانے کی نظمیں نجی اسکولوں کے نصاب میں پڑھائی جا رہی ہیں،:اقوال زریں میں گاندھی کے اقوال پڑھائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

لاہور: کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے