دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 6لاکھ 30ہزار 266اموات ہوچکیں

دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے 6لاکھ 30ہزار 266اموات ہوچکیں

نیویارک: آٹھ ماہ بعد بھی مختلف ممالک میں کورونا وار کم نہ ہوسکے ،برازیل، میکسیکو، بھارت سمیت کئی ملکوں میں کیسز اور اموات افراد کی تعدادمیں مسلسل اضافہ جاری ہے

برازیل میں وائرس بیاسی ہزارجانیں نگل گیا ،کیسز22لاکھ سے بڑھ گئے،چین میں کورونا وائرس کے مزید 22کیسز رپورٹ ہوئے
بھارت میں ایک روز کے دوران وائرس کے سب سےزیادہ 45ہزار سےزائد کیسز روپوٹ ہوئے تعداد 12لاکھ تک جاپہنچی جبکہ مزید ایک ہزار 129ریکارڈہلاکتیں بھی ہوئیں ۔
آسٹریلیا میں بھی وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی کےباعث 500سےزائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ تھائی لینڈ میں ہنگامی صورتحال کو اگست کے آخر تک بڑھا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے