غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا

غیر ملکی میڈیا نمائندوں کا دورہ ایل او سی بہت اہم تھا

اسلام آباد: ایل اوسی پر عالمی میڈیا کے دورے سے متعلق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، بھارت لائن آف کنٹرول پر شہری آبادیوں کو نشانہ بنارہا ہے

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل صدر پیر کو پاکستان آرہے ہیں، ان کے سامنے پاکستان کا مؤقف رکھوں گا اور صورتحال سے آگاہ کروں گا، بنگلادیش کے ساتھ ہم اچھے دو طرفہ تعلقات کے خواہاں ہیں۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہم ماضی کی تلخیاں بھلا کر اچھا مستقبل چاہتے ہیں، ہم نے بنگلادیش میں نئے سفیر کی تعیناتی بھی کر دی ہے، بھارت کے بتدریج اپنے ہمسایوں کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں، بھارت” ہندوتوا سوچ کی وجہ سے دیگر ممالک سے تعلقات خراب کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے