ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: اے آئی آئی بی کے مطابق قرض کی فنانسنگ ورلڈ بینک کے ساتھ مل کرکی گئی ہےاے آئی آئی بی کا کہنا ہے کہ قرض کے ساتھ پاکستان کو وبا کی مد میں 75 کرو ڑ ڈالر سپورٹ فراہم کی گئی ہے اور اس رقم سے صحت عامہ کی ایمرجنسی سہولیات کو بہتر بنایا جائے گا

جب کہ ساتھ ہی اس کا استعمال افرادی قوت کی تربیت پربھی ہوگا۔اے آئی آئی بی کے مطابق وبا کے پھیلاؤ سےغربت کے خاتمے کی 2 دہائیوں میں حاصل کی گئی کامیابیوں کوخطرات لاحق ہیں اس لیے قرض سے کورونا کے سماج اور معیشت پر منفی اثرات کو بہتر بنایا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے