کراچی کے عوام کا پانی کسی بلڈر کو نہیں دیا جائے گا، پیپلز پارٹی بیوقوفی پر بیوقوفی کررہی ہے، وسیم اختر

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے فراہمی آب منصوبے کے تھری سے فائدہ اٹھانے والے کوئی اور تھے، کے فور سے بھی کوئی اور فائدہ اٹھانے کو تیار ہے، کراچی کے عوام کا پانی کسی بلڈر کو نہیں دینے دیں گے۔ سندھ ہائیکورٹ میں باغ ابن قاسم پارک کے معاملے کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ عدالت نے باغ ابن قاسم نجی شعبے کے حوالے نہ کرنے کے حکم امتناع میں توسیع کی ہے، توقع ہے کہ فیصلہ عوام کے مرضی کے مطابق آئے گا، پیپلز پارٹی بیوقوفی پر بیوقوفی کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

وفاقی حکومت کا اقدام صوبائی خود مختاری پر حملے کے مترادف ہے

کراچی: بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی حکومت عوامی ردعمل سے پہلے اسپتالوں پر اپنا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے