نورین لغاری کا ویڈیو میں اعتراف تشویش ناک ہے، ایاز لطیف پلیجو

حیدرآباد: قومی عوامی تحریک کے صدر ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ نورین لغاری کا ویڈیو میں اعتراف تشویشناک ہے، نورین کو فوری طور پر مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرکے بیان لیا جائے۔ ایاز لطیف پلیجو نے حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نورین لغاری کے والدین کو اس سے ملنے دیا جائے، بچیوں کا دہشت گردانہ سرگرمیوں کی جانب بڑھنا سندھ کے لئے خطرناک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے بڑے تعلیمی اداروں میں ریکروٹمنٹ سینٹرز ہیں، بڑی یونیورسٹیز میں ایک طریقہ کار اپنایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پہلی مرتبہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر پر بات کی

پہلی مرتبہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے مسئلہ کشمیر پر بات کی

کراچی: عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک مرتبہ پھر بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے