فیس ماسک پہننے کے بعد سانس لینے میں مشکلات ہوتی ہیں

فیس ماسک پہننے کے بعد سانس لینے میں مشکلات ہوتی ہیں

ایڈنبرگ: بعض شہریوں کو فیس ماسک پہننے کے بعد سانس لینے میں مشکلات ہوتی ہیں جبکہ عینک لگانے والے افراد اگر ماسک پہن لیں تو چشمے کے شیشے آکسیجن کے باعث دھندا جاتے ہیں

اسکاٹش عینک ناز نے مذکورہ صورت حال سے نکلنے کا طریقہ بتا دیا۔ انہوں نے اپنی ویڈیو میں تین ایسی کارآمد ترکیب بتائی جس کے ذریعے ان مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔
1) عینک لگانے والے افراد کا چشمہ اگر فیس ماسک پہننے سے دھندا جاتا ہے تو وہ پہلے ماسک لگائیں اور اس کے اوپر سے چشمہ پہنیں اور ماسک کی اوپری سطح کو عینک سے دبا دیں۔
2) ماسک پہننے کے بعد اگر سانس لینے میں دشواری پیش آتی ہے تو ایک ٹشو ماسک کی اوپری سطح پر رکھ دیں اس کے بعد ماسک کے استعمال سے سانس کی روانی مکمل طور پر عام رہے گی۔
3) آکسیجن کی پریشانی سے بچنے کے لیے ماسک کے دونوں حصوں کے لاسٹک کو اچھی طرح گرہ لگا دیں، اس طرح فیس ماسک کا اندرونی حصہ ابھر آتا ہے اور سانس کی پریشانی حل ہوجاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے ابتدائی ارکان کا اعلان کر دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے ابتدائی ارکان کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: ایلی یاندرو کو سیکریٹری ہوم لینڈ نامزد کیا گیا ہے جو ہوم لینڈ سیکورٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے