آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ

کراچی: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان کو مطلوبہ گیس فراہم کی جائے، 3600 ایم ایم سی ایف ڈی کا 85 فیصد سندھ اور بلوچستان دیتے ہیں

اپٹما نے شکوہ کیا کہ دیگر2صوبوں کو گیس پیداوار کا 33فیصد1050ایم ایم سی ایف ڈی دیا جارہا ہے، لیکن سندھ اور بلوچستان کو مطلوبہ گیس فراہم نہیں کی جارہی ہے۔
اپٹما کے مطابق کم دباؤ اور تعطل کے باعث کپڑے کی صنعت کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، گیس کی قیمت کو سابق 488 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو پر لایا جائے۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کی منظوری پر زور دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے