کروناوائرس کی ممکنہ ویکسین کی تیاری سے قبل ہی برطانوی حکومت نے معاہدہ کرلیا

کروناوائرس کی ممکنہ ویکسین کی تیاری سے قبل ہی برطانوی حکومت نے معاہدہ کرلیا

3لندن: کروڑ ویکسین کی خوراکیں جرمن اور 6کروڑ فرانسیسی کمپنی تیار کرے گی جو کامیاب ٹرائل کے بعد برطانیہ کو فراہم کی جائیں گی، ان کمپنیز نے ویکسین کے ٹرائل شروع کررکھے ہیں

آکسفورڈ یونیورسٹی بھی 10کروڑ ویکسین تیار کر رہی ہے۔ بزنس سیکریٹری برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ معاہدہ برطانوی شہریوں کی جانیں بچانے کے لیے کیا، برطانیہ کی آبادی تقریباً ساڑھے 6کروڑ ہے۔
جرمنی کی ’بائیون ٹیک‘ نامی کمپنی کرونا ویکسین تیار کررہی ہے جبکہ فرانس سے ’ویلنوا‘ نامی کمپنی سے برطانیہ نے معاہدہ طے کیا ہے۔ ویکسین کی کامیابی کے بعد ترسیل کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔
برطانوی سائنس دانوں نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال ستمبر تک ویکسین مکمل طور پر تیار ہوجائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

بھارت: بھونڈی کی نگرانی کرنے والے تھانہ سٹی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اے ایف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے