امریکا کا صدر بنا تو ہر بچے کی پیدائش پر والدہ کو 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے

امریکا کا صدر بنا تو ہر بچے کی پیدائش پر والدہ کو 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے

امریکا : اس دوران انہوں نے قسمیں کھائیں، اسقاط حمل کی حمایت میں بات کی مگر زور دیا کہ اس کی حوصلہ شکنی کی جانی چاہیے

کانئیے نے بتایا کہ کم کارڈیشن بیٹی نارتھ کو دوران حمل ختم کرانا چاہتی تھیں مگر انہوں نے اداکارہ کو ایسا کرنے سے روک دیا۔
کانئیے ویسٹ نے بتایا کہ خود ان کے والد بھی ان کی پیدائش کے مخالف تھے مگر ماں کی بدولت آج وہ زندہ ہیں، اس دوران وہ دھاڑیں مار مار کر رو پڑے۔
ریپر نے یہ بھی اعلان کیا کہ اگر امریکا کا صدر بنا تو ہر بچے کی پیدائش پر والدہ کو 10 لاکھ ڈالر دیے جائیں گے۔
کانئیے ویسٹ سیاست میں واقعی سنجیدہ ہیں یا صرف مزید شہرت حاصل کر کے اپنی البم اور برانڈ بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے ابتدائی ارکان کا اعلان کر دیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کے ابتدائی ارکان کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: ایلی یاندرو کو سیکریٹری ہوم لینڈ نامزد کیا گیا ہے جو ہوم لینڈ سیکورٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے