عباسی شہید اسپتال میں آج سے کورونا کا وارڈ فعال کر دیا جائے گا

عباسی شہید اسپتال میں آج سے کورونا کا وارڈ فعال کر دیا جائے گا

کراچی: بلدیہ عظمی کے تحت کام کرنے والے سب سے بڑے اسپتال عباسی شہید اسپتال میں وفاقی حکومت نے این سی او سی اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے کورونا کا وارڈ قائم کردیا ہے

میونسپل کمشنر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان کے مطابق 125 بستروں پر مشتمل 3 منزلہ وارڈ میں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں کورونا کے ٹیسٹ کرنے کی بھی مکمل سہولت فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی سرکلر ریلوے عوام کے ساتھ بھونڈا مذاق ہے

کراچی: حافظ نعیم الرحمن نے جماعت اسلامی کے مرکز ادارہ نورِ حق کراچی میں پریس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے