گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید

گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے صوبائی گورنر کی تبدیلی سے متعلق خبروں کی تردید

پشاور:گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے ایک بیان میں کہا کہ گورنرکی تبدیلی کی خبرکسی چینل نہ ہی کسی اخبارمیں چھپی ہے ایسی خبروں میں کسی قسم کی سچائی نہیں ہے

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ہفتے 2 سے 3 بار وزیراعظم سےملاقاتیں ہوئیں جس میں وزیراعظم نے کسی تبدیلی کا ذکرتک نہیں کیا۔
گورنرشاہ فرمان کا کہنا تھا کہ سوال یہ ہےایسی باتیں کون کررہاہےکس کےایماپر کر رہا ہے؟ ایسی منظم مہم میرے خلاف کون چلارہاہے؟
گورنرشاہ فرمان نے کہا کہ جن کے مفادات کو مجھ سےنقصان پہنچا ہےوہی ایسی حرکت کر رہے ہیں، گورنر کی تبدیلی کی سوشل میڈیا پر خبریں چلائی گئیں جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب نے محمد صفدر کو 18اکتوبر کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے