کراچی میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی میں گزشتہ روز کی طرح آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

کراچی : گزشتہ روز بھی کراچی میں موسلا دھار بارش ہوئی، سب سے زيادہ بارش صدر میں 41 ملی میٹر اور فیصل بیس پر 32 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی

موسلا دھار بارش نے شہر کو پانی پانی کر دیا ہے سڑکيں تالاب بن گئيں جب کہ کئی جگہوں پر درخت اور پول بھی گر گئے، متعدد علاقوں میں تاحال بجلی بحال نہیں ہو سکی ہے۔
محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنےکا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

مذہبی و سیاسی جماعتوں کے جھنڈے اور وال چاکنگز ختم کرنا شروع

کراچی: ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ویسٹ عاصم خان قائمخانی کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے