پی ٹی وی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری

پی ٹی وی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد: مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ سے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری لے لی ہے اور پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی ہے

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے وفاقی کابینہ سے پی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی ہے۔
حکومت صارفین سے پی ٹی وی کی فیس بذریعہ بجلی بل وصول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عوامی اجتماعات پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد

عوامی اجتماعات پر پابندی کے لیے دائر درخواست مسترد

اسلام آباد: وفاقی درالحکومت میں عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کورونا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے