مون سون کا دوسرا سلسلہ شہر میں ایک روزہ بارشوں کا سبب بنے گا

مون سون کا دوسرا سلسلہ شہر میں ایک روزہ بارشوں کا سبب بنے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے دوسرے سلسلے کے تحت جمعے کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اورکہیں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کے دوسرے سلسلے کے تحت جمعے کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اورکہیں ہلکی بارش ہونے کا امکان ہے
مون سون کے نئے سلسلے کےباعث جمعرات کی شب شہر کے مختلف علاقوں ملیر،گلستان جوہر،بہادرآباد،پی آئی بی کالونی، گلشن اقبال، طارق روڈ، لسبیلہ، گولیمار جبکہ اولڈ سٹی ایریا کے علاقوں گارڈن،رنچھوڑ لائن جبکہ سولجر بازار میں کہیں بونداباندی،پھوار اور کہیں ہلکی بارش ہوئی،چند مقامات پر تیز بارش بھی ریکارڈ ہوئی، گزشتہ رات سب سے زیادہ بارش گلستان جوہر میں 12.5ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے