شہری جس تھانے میں چاہیں وہاں مقدمہ درج کروا سکتے ہيں

شہری جس تھانے میں چاہیں وہاں مقدمہ درج کروا سکتے ہیں

کراچی: غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ شہری جہاں چاہیں مقدمہ کرائیں،تھانوں کی حدود ختم کردی گئی ہے ایڈیشنل آئی جی نے تسلیم کیا کہ تھانوں کی حدود کی وجہ سے فریادی پریشان ہوتے ہيں

تھانوں کی حدودکی وجہ سےشہریوں کوپریشان نہ کیاجائے
غلام نبی میمن نے کراچی کےتھانیداروں کوجرم کی اطلاع ملتےہی مقدمہ درج کرنے کاحکم دے دیا ہے جبکہ ناقص تفتیش کرنےوالےافسران کيخلاف بھی کارروائی ہوگی۔
انھوں نے مزید کہا کہ ایس پی انوسٹی گیشن تفتیشی افسران کو تربیت کورسز بھی کرائیں۔ایڈشنل آئی جی کراچی نے حالیہ دہشت گردی میں ملوث عناصرکی گرفتاری پر10لاکھ روپے انعام کابھی اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا

سندھ ہائیکورٹ نے کورونا کیسز میں اضافے کے بعد نیا سرکلر جاری کردیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے کورونا سے بچاؤکیلئے جاری نئے سرکلرکےمطابق سندھ کی عدالتوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے