نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے حکومت30 ارب سبسڈی دے دی

نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے لیے حکومت30 ارب سبسڈی دے دی

لاہور:گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے پارٹی اور دیگر وفود نے گورنر ہاؤس میں ملاقاتیں کیں، اس موقع پر فوکل پرسن سوشل میڈیا حکومت پنجاب انس اسلم اور راؤعابد بھی شریک تھے

ملاقات کے موقع پر گورنر کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سیاسی مخالفین کے کسی دباؤ میں آنے والے نہیں، حکومت کو پارلیمنٹ میں اور باہر سیاسی مخالفین سےکوئی خطرہ نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن وقت گزاری کے لیے 2023تک اے پی سی بلاتی رہے گی، دیامربھاشاڈیم پر تعمیرات کا آغاز حکومت کا تاریخی اقدام ہے، اداروں میں اصلاحات تحریک انصاف کے منشور میں شامل ہیں، احتساب اور شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، ملکی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ہائی کورٹ نے ننکانہ کی سکھ لڑکی سے مسلمان لڑکے حسن کی شادی کو جائز قرار

ہائی کورٹ نے ننکانہ کی سکھ لڑکی سے مسلمان لڑکے حسن کی شادی کو جائز قرار

لاہور: ننکانہ میں سکھ لڑکی سے شادی کرنے والے لڑکے حسن کی جانب سے عدالت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے