شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خارجہ اور آبادی کاری کے نائب وزرا کا تقرر

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خارجہ اور آبادی کاری کے نائب وزرا کا تقرر

ریاض: شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تین شاہی فرامین جاری کرکے انجینیئر ولید الخریجی کو نائب وزیر خارجہ بدرجہ وزیر، انجینیئر عبداللہ البدیر کو نائب وزیرآباد کاری اور ڈاکٹر بندر السجان کو پبلک مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا ہے

شاہ سلمان نے پہلی مرتبہ وزرائے خارجہ و آباد کاری کے نائب مقرر کیے ہیں۔
شاہی فرمان میں خارجہ و آباد کاری کی وزارتوں اور پبلک مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ کو مذکورہ فیصلوں پر عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان اہم معاہدہ طے پایا گیا

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان اہم معاہدہ طے پایا گیا

اسرائیل: اسرائیلی حکام کے مطابق موساد کے نام سے مشہور اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے چیف، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے