ٹھٹہ واٹرسپلائی ریفرنس پر سماعت کی

ٹھٹہ واٹرسپلائی ریفرنس پر سماعت کی

اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیسز میں ٹھٹہ واٹرسپلائی ریفرنس پر سماعت کی

آصف علی زرداری نے ایک بار پھر عدالت پیش نہ ہوئے۔ آصف علی زرداری کی جانب سے ان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ کورونا اور بیماریوں کی وجہ سے عدالت پیش نہیں ہوسکتے۔
احتساب عدالت نے آصف علی زرداری سمیت 14ملزمان 4 اگست کوطلب کرلیا۔ عدالت نے آصف علی زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کو ویڈیو لنک انتظام کرنے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے