وزیراعظم اپنی جماعت جمہوری بنانا چاہتے ہیں تو عمران خان رہنمائی کیلئے تیار ہیں :نعیم الحق

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہاہے کہ روز اول سے کہتے آئے ہیں کہ مسلم لیگ جمہوری نہیں آمرانہ طرز سیاست کی علمبردار ہے۔تفصیلات کے مطابق نعیم الحق کا کہناتھا کہ وزیر اعظم اپنی جماعت جمہوری بنانا چاہتے ہیں تو عمران خان رہنمائی کیلئے تیار ہیں ۔
واضح رہے کہ پلڈاٹ نے جماعتوں میں جمہوریت کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں جماعت اسلامی پہلے ،نیشنل پارٹی دوسرے اور تحریک انصاف تیسرے نمبر پر آ ئی ہے جبکہ حکمران جماعت آخری نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے