افغانستان میں فورسز کی کارروائی، 89 جنگجو ہلاک، 8 کمانڈر گرفتار: افغان وزارت دفاع کا دعویٰ

کابل: افغان وزرات دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 89جنگجوہلاک اور 8کمانڈر گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ افغان وزارت دفاع کے مطابق افغان فورسزنے افغانستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 24گھنٹے کے د وران کارروائیاں کرتے ہوئے طالبان،دیگرشدت پسند تنظیموں کے89جنگجووں کو ہلاک جبکہ طالبان کے8مقامی کمانڈرزگرفتار کر لئے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طالبان سے جنگ بندی افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

طالبان سے جنگ بندی افغان حکام نے سیکڑوں مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا

بگرام: کشیدگی میں یہ وقفہ تقریبا 19 سال کی جنگ میں دوسری مرتبہ سامنے آیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے