وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کافیصلہ انسانیت سوز ہے

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کو ریٹائر کرنے کافیصلہ انسانیت سوز ہے

لاہور: سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی، قرارداد رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے جمع کروائی

قرارداد کےمتن کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کے لئے وفاقی حکومتی اقدامات پر سخت تشویش کااظہار کرتاہے اور اس حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کومستردکرتا ہے۔
قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کوریٹائر کرنے کافیصلہ انسانیت سوز ہے، یہ فیصلہ انسانی حقوق کے خلاف ہے۔ حالیہ بجٹ میں وفاقی اورپنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرکے ان کوبنیادی حق سے محروم کیا، اب سرکاری ملازمین کو جبری ریٹائرکرنے کی حکمت عملی طے کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت

لاہور: کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر گلگت کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے