اداکارہ ریکھا کے بنگلےکے سیکیورٹی گارڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق

اداکارہ ریکھا کے بنگلےکے سیکیورٹی گارڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق

کچھ دن قبل فلم اسٹار ریکھا کے بنگلے پر کام کرنے والے دو نجی سیکیورٹی گارڈز میں سے ایک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انتظامیہ نے ان بنگلہ سیل کردیا تھا

سیکیورٹی گارڈ میں وائرس کی تشخیص کے بعد شہری انتطامیہ نے بنگلے میں جراثیم کُش ادویہ کا چھڑکاؤ بھی کیا تھا تاہم اس وقت اداکارہ ریکھا انتظامیہ کو فوری طور پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرنے سے روک دیا تھا اور اپنے طور پر ٹیسٹ کرواکر رپورٹ سے مطلع کرنے کا کہا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

معروف آسٹریلوی نژاد امریکی گلوکارہ ہیلن ریڈی 70 سال کی عمر میں چل بسیں

امریکا: ہیلن ریڈی نے اگرچہ ڈیڑھ درجن کے قریب میوزک ایلبم ریلیز کیے، تاہم ان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے