آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھرمنجمد کرنے پراحتساب عدالت میں جواب جمع کروادیا

آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھرمنجمد کرنے پراحتساب عدالت میں جواب جمع کروادیا

اسلام آباد: نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیسزمیں سابق صدر آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھرمنجمد کرنے پراحتساب عدالت میں جواب جمع کروادیا ،جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی کلفٹن کا گھر آصف زرداری کا ہے، گھر کرپشن سے بننے کے ٹھوس شواہد ہیں

نیب نے عدالت سے گھر سیل کرنے کی توثیق کی استدعا کرتےہوئے کہا کہ کلفٹن کراچی کےگھر کی خریداری کیلئے آصف زرداری کے اسٹینوگرافرمشتاق نے رقم دی، گھر کی خریداری کیلئے اسٹینو گرافر نے 15کروڑ ادا کئے نیب نے بتایاکہ آصف زرداری کوکلفٹن کراچی گھرکا سوالنامہ دیا جس کا کوئی جواب نہ دیا گیا ۔
نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیسزمیں 8 ارب روپے کی مشتبہ ٹرانزیکشن پرجواب جمع کرایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے