منی لانڈرنگ روک تھام میں غفلت برتنے والے بنکوں کی انکوائری

منی لانڈرنگ روک تھام میں غفلت برتنے والے بنکوں کی انکوائری

کراچی: بینکوں کو قواعد پر عمل درآمد نہ کرنیوالے عملے کیخلاف کارروائی جبکہ منی لانڈرنگ کی روک تھام میں غفلت برتنے والے بنکوں کو انکوائری کرکے ذمے دار ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ سے جون 2020کے دوران 15 بینکوں پر ایک ارب 68کروڑ44لاکھ روپے کے جرمانے عائد کیے گئے ہیں۔
بینکوں نے کسٹمرز کی شناخت کے قواعد میں کوتاہی برتی، منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قواعد پر غفلت کا مظاہرہ کیا۔ فارن ایکس چینج قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے بینکوں پر بھی جرمانے عائد کیے گئے۔ جن بنکوں پر جرمانے عائد کیے گئے ان میں کمرشل و اسلامی بنکوں کے علاوہ سرکاری بنک اور سپیشلائزڈ بنک بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے