بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن15جولائی تک جاری رہے گا

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن15جولائی تک جاری رہے گا

کوئٹہ: محکمہ داخلہ بلوچستان کا کہنا تھا کہ 15 جولائی کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ ختم کردیں گے، شاپنگ سینٹرز اور دکانیں ہفتے میں 6 دن کھلی رہیں گی شاپنگ مالز، مارکیٹس، دکانیں اور گودام صبح 9سے شام7بجے تک کھلے رہیں گے

محکمہ داخلہ کے مطابق بلوچستان میں ریسٹورنٹس، ہوٹلز کو ہوم ڈلیوری اور ٹیک آوے سروس کے لیے 24گھنٹے کھلا رکھنےکی اجازت ہوگی، جبکہ کسی بھی دکان میں ایک وقت میں 4سے زائد افراد نہیں ہوں گے۔
ذرایع کا کہنا ہے کہ دیگر صوبوں کی طرح اگر کسی مخصوص علاقے کو اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا ہو تو ضلع حکومت یہ فیصلہ لے سکتی ہے تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی رائے سامنے نہیں آئے۔
صوبائی حکومت نے کاروباری حضرات کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہرصورت ایس او پیز پر عملی یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی

حکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی

کوئٹہ: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے