مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا، سربراہ پاک فضائیہ

ملتان: ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔ ملتان میں ایئر یونیورسٹی کیمپس میں منعقدہ تقریب سےخطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ ایئر یونیورسٹی نے تعلیم کے معیار کو برقرار رکھا ہے، یونیورسٹی کے قیام سے جنوبی پنجاب کے طلبہ کو تعلیمی سہولتیں میسر آئیں گی، پنجاب اوردیہی علاقوں میں تعلیم کی فراہمی پرتوجہ دے رہے ہیں۔ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا کہ معذور طلبہ کو بھی خصوصی تعلیم جب کہ یونیورسٹی کے ذریعے ووکیشنل تربیت بھی دی جارہی ہے، مکمل خود انحصاری کا حصول ممکن بنانا ہوگا اور پاک فوج کی قربانیوں کے باعث پاکستان میں امن قائم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف, سے کوٹ لکھپت جیل, میں اہل خانہ اور, پارٹی رہنماؤں, کی ملاقات

نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات

لاہور: نواز شریف سے جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے