سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی

سیاسی جماعتوں کو 29 اگست سے قبل گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی جماعتیں سالانہ 20-2019کے آمدن، اخراجات ،فنڈز کے ذرائع، اثاثوں اور واجبات کی تفصیلات جمع کرائیں

پارٹی سربراہ دستخط شدہ سرٹیفکیٹ جمع کرائے کہ ممنوعہ ذرائع سے کوئی فنڈز حاصل نہیں کئے گئے۔
پارٹی سربراہ دستخط شدہ سرٹیفکیٹ دے کہ سیاسی جماعت کی مالی صورت حال کی درست تفصیلات جمع کرائی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں

 اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کو آج طلب کیا تھا تاہم مسلم لیگ (ن) …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے